حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب ”میزان الحکمۃ“ سے نقل کی گئی ہے؛ اس روایت کا متن اس طرح ہے۔
قال رسول الله صلی الله علیه وآله و سلم:
إنَّ اللَّهَ تَعالی یُحِبُّ مِنَ العامِلِ إذا عَمِلَ أن یُحسِنَ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
خدائے متعال اس بات کو بہت پسند کرتا ہے کہ جب کوئی کام انجام دے تو اسے اچھے اور احسن طریقے سے انجام دے۔
میزان الحکمۃ، ح14371
آپ کا تبصرہ